Top Rated Posts ....

Imran Riaz Khan's twitter poll about General Qamar Javed Bajwa

Posted By: Muzaffar, November 29, 2022 | 06:01:43



صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ٹویٹ میں ایک پول کیا جس میں سوال پوچھا گیا "کیا "آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپنے دور میں اداروں کی عزت و احترام میں اضافہ کیا؟

پول میں 171000 لوگوں نے ووٹ ڈالے جس میں سے 89.1 فیصد نے سوال کا جواب "نہیں" میں دیا، 3.7 فیصد نے "ہاں" میں جواب دیا ۔۔





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...