Top Rated Posts ....

General Bajwa's reply to Imran Khan for saying "General Bajwa was not against corruption"

Posted By: Faisal , December 07, 2022 | 16:37:45


General Bajwa's reply to Imran Khan for saying "General Bajwa was not against corruption"


جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے۔ عمران خان کے اس الزام پر جنرل باجوہ کا جواب آگیا۔ میں نے عثمان بزدار کی کرپشن کی فائل عمران خان کو دکھائی انہوں نے اس کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار کردیا، یہ کرپشن کو صرف اپوزیشن کو دبانے کیلئے استعمال کرتے تھے، اپنی حکومت کے لوگوں کی کرپشن کو بالکل نہیں روکتے تھے۔ جنرل باجوہ کا جواب۔


Youtube



Comments...