Top Rated Posts ....

Apni Surgery Ka Bata Dia, Nawaz Sharif Ki Surgery Ka Bhi Bata Dein - Sana Bucha Bashes Maryam Nawaz

Posted By: Yasmin, January 29, 2023 | 07:48:18


Apni Surgery Ka Bata Dia, Nawaz Sharif Ki Surgery Ka Bhi Bata Dein - Sana Bucha Bashes Maryam Nawaz


مریم نواز نے اپنی سرجری کا تو بتادیا یہ بھی بتادیں کہ نوازشریف کی سرجری کہاں تک پہنچی، وہ کب آرہے ہیں، مریم نواز میں برداشت بہت کم ہے، یہ کس منہ سے کہتی ہیں ہماری حکومت کو چلتا کیا، انہوں نے خود ایک حکومت کو چلتا کیا، لوگ ان کو کیوں ووٹ دیں۔ ثناء بچہ


Youtube




Comments...