Top Rated Posts ....

I will raise voice for Fawad Chaudhry, Chief Justice should take notice - Aitzaz Ahsan

Posted By: Faisal , January 30, 2023 | 05:30:21


I will raise voice for Fawad Chaudhry, Chief Justice should take notice - Aitzaz Ahsan


فواد چوہدری کسی بھی پارٹی سے ہو میں اس کیلئے آواز اٹھاؤں گا، چیف جسٹس کو نوٹس لینا چاہئے، اس کو ہتھکڑیاں لگائی ہوئی ہیں، چہرے پر کالا کپڑا ڈالا ہوا ہے، اگر یہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ کررہے ہیں تو عام آدمی کے ساتھ کیا کرتے ہوں گے۔ اعتزاز احسن

Youtube



Comments...