Top Rated Posts ....

Reema Omer expresses doubts about the possibility of elections in KP after terrorism incident

Posted By: Ghafoor, January 30, 2023 | 16:51:18


Reema Omer expresses doubts about the possibility of elections in KP after terrorism incident


اس ماحول میں جب دہشتگردی ملک میں واپس آگئی ہے کیا یہ ذمہ دارانہ فیصلہ ہے کہ اس صوبے میں جو دہشتگردی سے سب سے زیادہ افیکٹڈ ہے اس کی اسمبلی تحلیل کردی ہے اور اب وہاں دو تین مہینے میں الیکشن ہونے ہیں، طالبان نے دو تین سیاسی پارٹیز کو مارک کردیا ہے جن میں پی ٹی آئی شامل نہیں ہے کیا ایسے حالات میں الیکشن ہوسکتے ہیں؟ اسمبلی تحلیل کا فیصلہ بہت غلط تھا۔ ریما عمر

Youtube



Comments...