Top Rated Posts ....

PMLN senator Mushahid Hussain criticizes his own govt and demands election

Posted By: Dr. Majid, January 31, 2023 | 18:26:04


PMLN senator Mushahid Hussain criticizes his own govt and demands election


یہ لولی لنگڑی حکومت ہے روز اس حکومت کو گالیاں اور جوتے پڑرہے ہیں، کیا رہ گیا ہے حکومت کے پلے، بہتر ہے الیکشن اناؤنس کریں ورنہ کل کوئی اور آجائے گا۔۔پہلی دفعہ ملک میں آٹے پر دنگے ہوئے ہیں۔ ن لیگی سینیٹر مشاہد حسین کا پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال۔

Youtube



Comments...