Top Rated Posts ....

Asad Umar tweets after facing backlash on twitter for walking away during Shahbaz Gill's media talk

Posted By: Muzaffar, February 09, 2023 | 16:29:19


Asad Umar tweets after facing backlash on twitter for walking away during Shahbaz Gill's media talk


آج عدالت میں میڈیا ٹاک کے دوران جب شہباز گل نے بات شروع کی تو اسد عمر اور فواد چوہدری دونوں ان کو چھوڑ کر چلے گئے جس پر سوشل میڈیا پر اسد عمر اور فواد چوہدری دونوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ پی ٹی آئی سپورٹرز کا کہنا تھا کہ ابھی کل شہباز گل گلہ کررہے تھے کہ پارٹی رہنماؤں نے ان کو اکیلا چھوڑ دیا اور آج اسد عمر اور فواد چوہدری ان کے ساتھ چند منٹ بھی کھڑے نہ ہوسکے۔ اس پر اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ میڈیا ٹاک کے بعد وکلاء سے ملنا تھا اس لئے وہ جلدی چلے گئے۔







اسد عمر اور فواد چوہدری کے اس طرزِ عمل پر چند ٹویٹس ملاحظہ کیجئے










Comments...