Top Rated Posts ....

Bad news: Pakistan did not reach staff level agreement with IMF

Posted By: Muzaffar, February 09, 2023 | 20:09:24


Bad news: Pakistan did not reach staff level agreement with IMF


معیشت سے متعلق معاملات کی رپورٹنگ کرنے والے معروف صحافی شہباز رانا نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ابھی تک سٹاف لیول ایگریمنٹ نہیں ہوا۔

موجودہ حالات میں یہ نہایت تشویشناک خبر ہے، کیونکہ آج بے تابی سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول ایگریمنٹ طے پانے کا انتظار کیا جارہا تھا، مگر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ابھی تک ڈیڈلاک برقرار ہے۔




Comments...