Top Rated Posts ....

PMLN's disgruntled worker Rehana Malik who spoke out in Maryam's presser, joins PTI

Posted By: Muzaffar, February 12, 2023 | 06:33:56


PMLN's disgruntled worker Rehana Malik who spoke out in Maryam's presser, joins PTI


ن لیگی کی پرانی کارکن ریحانہ ملک جس نے مریم نواز کو پریس کانفرنس میں کھری کھری سنادیں، نے تحریک انصاف جوائن کرلی۔ سنیے ریحانہ کی گفتگو۔ میںنے زندگی بھر ان کیلئے گھر گھر جا کر ووٹ اکھٹے کئے اور یہ کہتے ہیں چل پرے ہٹ، مجھے بازو سے پکڑ کر پرے کردیا

Youtube



Comments...