Top Rated Posts ....

The bungalow of Deputy Commissioner Sargodha covers 104 kanals - Khawaja Asif

Posted By: Dr. Majid, March 24, 2023 | 06:55:52


The bungalow of Deputy Commissioner Sargodha covers 104 kanals - Khawaja Asif


بیوروکریٹس کی کوٹھیاں سینکڑوں کنال پر محیط ہیں، اشرافیہ کیلئے سینکڑوں کنال پر گالف کلب بنے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی کوٹھی 104 کنال پر ہے، لاہور کا گالف کلب 1500 کنال پر ہے، یہ پراپرٹیز پاکستان کا قرضہ اتار سکتی ہیں۔ خواجہ آصف

Youtube



Comments...