Top Rated Posts ....

Pakistan's biggest issue is its population which is going out of control - Muhammad Malick

Posted By: Saif, March 31, 2023 | 06:00:51


Pakistan's biggest issue is its population which is going out of control - Muhammad Malick


پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ہے،ہمارے وسائل اتنے نہیں ہی جتنی آبادی ہوگئی ہے، لوگ آٹے کیلئےلائنوں میں مررہے ہیں، جہاں پانچ سو لوگ ہونے چاہئے تھے، وہاں پانچ ہزار لوگ لائنوں میں لگے ہوئے ہیں۔ محمد مالک

Youtube



Comments...