Top Rated Posts ....

Pehle Khud Musliman Ho Jao Phir Muje Tabligh Karna - Pakistani Hindu senator shows mirror to Muslims

Posted By: Muzaffar, April 04, 2023 | 06:17:41


Pehle Khud Musliman Ho Jao Phir Muje Tabligh Karna - Pakistani Hindu senator shows mirror to Muslims


کہتے ہیں رمضان میں شیطان قید ہوجاتا ہے، مگر پاکستان میں تو شیطان کھلا گھوم رہا ہے، پھلوں اور ضروریاتِ زندگی کی چیزوں کی قیمتیں رمضان میں آسمان پر پہنچ گئی ہیں، یہ کیسے مسلمان ہیں اپنے ہی بھائیوں کا خون چوس رہے ہیں، مجھے یہاں پارلیمنٹ میں دوست کہتے ہیں، کلمہ پڑھ لو، میں کہتا ہوں پہلے ان شیطانوں منافع خوروں کو تو مسلمان کرلو، میں مطالبہ کرتا ہوں جب تک ان کو مسلمان نہیں کرلیتے رولنگ دی جائے تب تک یہ ہمیں آکر تبلیغ نہیں کریں گے۔ ہندو سینیٹر نے مسلمانوں کو آئینہ دکھا دیا۔


Youtube



Comments...