Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet on Supreme Court's judgement

Posted By: Faisal , April 04, 2023 | 08:12:59


Kamran Khan's tweet on Supreme Court's judgement


کامران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اب ہوسکتا ہے ریاست انتخابات کے سامنے دیوار بن کھڑی ہو اور سپریم کورٹ سے جنگ کا سماں ہو، سپریم کورٹ احکامات : وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی فراہم کرے عدالتی احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے، فنڈز نہ دینے کی صورت میں عدالت مناسب حکم جاری کرے گی۔



Comments...