Top Rated Posts ....

Hamid Mir's tweet on Supreme Court's judgement

Posted By: Faisal , April 04, 2023 | 08:33:47


Hamid Mir's tweet on Supreme Court's judgement


پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا

سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیدیا اب جسٹس بندیال آگے بڑھیں اور جسٹس کارنیلئس کے راستے پر چلتے ہوئے اپنے ایک ساتھی جج کے خلاف ریفرنس کی کارروائی کو بھی آگے بڑھائیں تا کہ ایسا نہ لگے کہ یہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے حامی ججوں کی لڑائی ہے۔



Comments...