Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz's blasting speech against Pakistan's judiciary

Posted By: Muzaffar, April 05, 2023 | 09:32:03


Maryam Nawaz's blasting speech against Pakistan's judiciary


پاکستان میں چار ڈکٹیٹرز آئے، پااکستان کی عدلیہ نے ہر ڈکٹیٹر کے آگے سر جھکایا، منتخب وزرائےاعظم کو نکالتے رہے مگر کبھی کسی عدالت میں ہمت نہیں ہوئی کہ ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہوسکیں، کبھی انہوں نے کسی ڈکٹیر کو نا اہل نہیں کیا۔ مریم نواز کی سخت تقریر۔

Youtube



Comments...