Top Rated Posts ....

A girl calls Maryam Nawaz and her family "thieves" after taking selfie with her

Posted By: Saleem, April 08, 2023 | 17:25:22


A girl calls Maryam Nawaz and her family "thieves" after taking selfie with her


ایک لڑکی نے مریم نواز کے ساتھ سیلفی لے کر مریم نواز اور ان کی فیملی کو چور کہہ دیا۔ مریم نواز نے لڑکی کو اپنا فین سمجھا اور اس کےساتھ سیلفی لی، سیلفی لینے کے بعد لڑکی نے مریم نواز سے کہا اب کہو میری فیملی چور ہے، مریم نواز نے لڑکی سے پوچھا کیا کہوں؟ اس پر لڑکی نے دوبارہ کہا کہ آپ کہیں میری فیملی چور ہے، اس پر میری نواز کچھ نہیں بولیں اور ایک مایوسی بھری مسکراہٹ دے کر چلی گئیں۔

Youtube




Comments...