Top Rated Posts ....

Breaking: Intelligence agencies' chiefs had a four-hour long meeting with Chief Justice in his chamber

Posted By: Babar, April 18, 2023 | 06:51:40


Breaking: Intelligence agencies' chiefs had a four-hour long meeting with Chief Justice in his chamber


بریکنگ نیوز۔ حساس اداروں کے سربراہان کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ان کے چیمبر میں چار گھنٹے طویل ملاقات۔۔۔ تفصیل جانئے

Youtube



پنجاب، کے پی انتخابات کیس، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام کی سپریم کورٹ آمد

پنجاب اور کے پی انتخابات کیس میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام سپریم کورٹ آئے تھے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام نے چیف جسٹس کے چیمبر میں چیف جسٹس، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب کو سیکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات تین سے چار گھنٹے جاری رہی۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 14مئی کو پنجاب میں صوبائی انتخابات کا حکم دے رکھا ہے۔


Source




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...