Top Rated Posts ....

Don't give Abid Sher Ali the same respect you give me - Shahbaz Gill's address in America

Posted By: Muzaffar, April 23, 2023 | 05:16:54


Don't give Abid Sher Ali the same respect you give me - Shahbaz Gill's address in America


آپ یہاں گندے لوگوں کو کیوں عزت دیتے ہیں؟ جب آپ گندے لوگوں کو عزت دیتے ہیں تو آپ اسلام کی تعلیمات کی اور اپنے لیڈر عمران خان کی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں، اگر آپ عابدشیر علی کو بھی وہی عزت دینا چاہتے ہیں جو مجھے دیتے ہیں تو پھر مجھے آپ کی عزت نہیں چاہئے۔ شہباز گل کا امریکہ میں خطاب

Youtube



Comments...