Top Rated Posts ....

Journalist Absa Komal's tweet on the objectionable language used by Talal Chaudhry

Posted By: Muzaffar, May 01, 2023 | 08:50:32


Journalist Absa Komal's tweet on the objectionable language used by Talal Chaudhry


صحافی ابصا کومل نے طلال چوہدری کی قابلِ اعتراض زبان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ (اردو ترجمہ) "کیا کسی نے قومی ٹیلی ویژن پر پی ایم ایل این کے رکن طلال چوہدری کی طرف سے استعمال کی گئی اس انتہائی گھٹیا اور غلیظ زبان کا نوٹس لیا ہے؟ یا کم از کم اس کی وضاحت کہ کیوں اسے نشر کرنے کی اجازت دی گئی؟"۔

ابصا کومل نے اپنی ٹویٹ میں پیمرا، مریم نواز، مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کو ٹیگ کیا۔




Comments...