Top Rated Posts ....

Junaid Saleem's response on the rumours of his objectionable video with Murad Saeed

Posted By: Saleem, May 01, 2023 | 19:29:50


Junaid Saleem's response on the rumours of his objectionable video with Murad Saeed


کل سے سوشل میڈیا پر افواہیں چل رہیں کہ جنید سلیم کی مراد سعید کے ساتھ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔ اس پر جنید سلیم نے سخت ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جس مافیا کو للکارا ہے مجھے اچھی طرح اندازہ تھا کہ یہ میرے اوپر غلاظت اچھالیں گے۔ جنید سلیم نے مزید کہا کہ مراد سعید بہت قیمتی نوجوان ہے، اس کے ایک اشارے پر پورا کے پی باہر نکل سکتا ہے، اس کی جان کو خطرہ ہے۔ ۔


Youtube



Comments...