Top Rated Posts ....

Islamabad anti-terrorism court extends PTI leaders interim bail till May 17

Posted By: Muzaffar, May 02, 2023 | 08:22:19


Islamabad anti-terrorism court extends PTI leaders interim bail till May 17


اسلام آباد انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کردی۔ آپ دو سماعتوں پر نہیں آئے، ایسا لگا کہیں اٹھا تو نہیں لئے گئے۔ جج کا فرخ حبیب سے مکالمہ۔۔ مجھے ملک میں گھومنے کا کوئی شوق نہیں۔ فرخ حبیب کا جواب۔۔

Youtube



Comments...