Top Rated Posts ....

Khawaja Asif's aggressive speech against Supreme Court judges in national assembly

Posted By: Faisal , May 02, 2023 | 13:39:38


Khawaja Asif's aggressive speech against Supreme Court judges in national assembly


عدلیہ اپنے پُرکھوں کا حساب دے، ان ججوں کی تنخواہیں پوچھیں کتنی ہیں، کتنے پلاٹ ان کو ملتے ہیں، اپنی آئینی حدود میں رہیں، اگر جنگ کرنی ہے تو پھر ہم جنگ لڑیں گے، اب ہم اپنے وزیراعظم کی بلی نہیں دیں گے۔ خواجہ آصف کی اسمبلی میں سپریم کورٹ ججز کے خلاف جارحانہ تقریر

Youtube



Comments...