Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet about former PTI leader Jahangir Tareen

Posted By: Muzaffar, May 08, 2023 | 14:32:58


Kamran Khan's tweet about former PTI leader Jahangir Tareen


کامران خان نے تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

پاکستان میں سیاستدان ہمیشہ اچھی بری گفتگو یا جھوٹے الزامات کے زریعے شہرت کے متمنی رہتے ہیں جہانگیر خان ترین وہ واحدسیاستدان ہیں جنہوں نے خاموش رہ کر اپنی زبان بندی کرکے شاندار مقام بنایا عمران خان اور پی ٹی آئی کی سیاسی اڑان کی کہانی جہانگیر ترین کی انتھک محنت اعلی کاروباری شہرت انگنت مالی مدد کے بغیر ناممکن تھی عمران خان وزیر اعظم بنے تو جہانگیر ترین پر مالی بدعنوانی کے مقدمات بنوائے ایف آئی آرز کٹوائیں حتی کہ تینوں صاحبزادیوں کی بھی ایف آئی آر کٹوائیں اور وجہ صرف خاتون اول کی نا پسندیدگی تھی جہانگیر ترین کے ساتھ ظلم ہوا مگر ایک لفظ بھی عمران خان کے خلاف نہ بولے نے را ز کھولے نہ کھولنے کی دھمکی دی خانصاحب نے اپنے عزیز ترین دوست ساتھی جہانگیر ترین کو نشان عبرت بنا دیا مگر جہانگیر ترین خاموش رہے آجتک خاموش ہیں لازم ہے نواز شریف صاحب کے ساتھ جہانگیر ترین کی بھی سیاست سے ناجائز تاحیات نااہلی ختم ہو پاکستان کا بہت بھلا ہوگا۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...