Top Rated Posts ....

I appeal the traders to shut down the markets - Dr. Yasmin Rashid's video message

Posted By: Saleem, May 11, 2023 | 08:02:56


I appeal the traders to shut down the markets - Dr. Yasmin Rashid's video message


ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ فاشسٹ حکومت اپنے سہولتکاروں کے ساتھ مل کر عوام پر ظلم ڈھارہی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ آئی جی پولیس کو شرم آنی چاہئے کہ وہ جھوٹ پھیلارہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے تاجر برادری سے اپیل کی کہ وہ تمام مارکیٹیں بند کردیں۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...