Top Rated Posts ....

NAB's hard questions to Imran Khan in Al-Qadir University case

Posted By: Muzaffar, May 11, 2023 | 08:24:14


NAB's hard questions to Imran Khan in Al-Qadir University case


القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے عمران خان سے تفتیش کا آغاز کردیا۔ نیب نے عمران خان سے درج ذیل سوالات پوچھے۔

۔1۔ دسمبر 2019 میں برطانیہ سے غیر قانونی رقم کی واپسی کی منظوری کیلئے سمری کیوں تیار کروائی؟
۔2۔ دسمبر 2019 میں برطانیہ سے غیر قانونی رقم کی واپسی کو سرنڈر کرنے کی منظوری کیوں دی؟
۔3۔ ملزمان سے بدلے میں القادر یونیورسٹی کی زمین اور دیگر مالی فائدے کیوں حاصل کئے؟
۔4۔ اعلیٰ ترین عوامی عہدے پر بیٹھ اختیارات کا ناجائز استعمال کیوں کیا؟
۔5۔ برطانیہ سے غیر قانونی رقم ملزمان کو واپس کرکے مجرمانہ فعل کیوں کیا گیا؟

Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...