Top Rated Posts ....

Special division bench constituted to hear Imran Khan's case in Islamabad High Court

Posted By: Nasir, May 12, 2023 | 07:34:56


Special division bench constituted to hear Imran Khan's case in Islamabad High Court


عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔

بینچ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے یہ خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دیا ہے جو کچھ دیر میں سماعت کرے گا۔


Youtube



Comments...