Top Rated Posts ....

Nasrullah Malik's tweet on Court orders about Imran Khan

Posted By: Zahoor, May 12, 2023 | 11:33:07


Nasrullah Malik's tweet on Court orders about Imran Khan


اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ عمران خان کو 17 مئی تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ صحافی نصراللہ ملک نے اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

اتنا ریلیف تو فلموں میں بھی سلطان راہی کو نہیں ملتا تھا تا کہ پوری سٹوری فضول نہ لگے۔ سلطان راہی کو بھی عدالت گرفتار کرنے کا حکم دیتی تھی مگر وہ جیل توڑ کر فرار ہو جاتا تھا۔ یہاں تو فلم سے بھی آگے کا کام ہے۔





Comments...