Top Rated Posts ....

Core Commander Lahore Lt. General Salman Fayaz has been removed from his post - Gharida Farooqi's tweet

Posted By: Zafar, May 12, 2023 | 12:17:34


Core Commander Lahore Lt. General Salman Fayaz has been removed from his post - Gharida Farooqi's tweet


غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ

باقاعدہ تصدیق :

کور کمانڈر لاہور؛ لیفٹننٹ جنرل سلمان فیاض غنی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا؛ خبر درست ہے۔

دیگر افسران کے استعفوں بارے زیر گردش خبریں مکمل غلط ہیں۔

غریدہ فاروقی نے گزشتہ روز ان کے گھر پر مشتعل مظاہرین کے حملے کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ موجود دیکھے جاسکتے ہیں۔






Comments...