Top Rated Posts ....

Imran Khan openly talks against Army Chief in court room

Posted By: Muzaffar, May 12, 2023 | 14:27:26


Imran Khan openly talks against Army Chief in court room


ملک مارشل لاء کی طرف جارہا ہے، صرف ایک آدمی ملک کے فیصلے کررہا ہے کیونکہ اس کو خطرہ ہے کہ اگر میں اقتدار میں آگیا تو اس کی کرسی چلی جائے گی۔ عمران خان نے غیرملکی صحافیوں کے سوالات کے انگلش میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب سے میں نے اسے آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹایا تھا، اس کے ذہن میں یہ انسیکورٹی بیٹھ گئی ہے، کہ میں پاور میں آنے کے بعد اس کو کرسی سے ہٹادوں گا، جبکہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ عمران خان کی کورٹ روم میں گفتگو

Youtube



Comments...