Top Rated Posts ....

Hamid Mir's tweet on Imran Riaz Khan's disappearance

Posted By: Zafar, May 15, 2023 | 05:18:02


Hamid Mir's tweet on Imran Riaz Khan's disappearance


حامد میر نے عمران ریاض کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا

یہ ایک پرانا وی لاگ ہے جب عمران ریاض لاپتہ پاکستانیوں کو ملک دشمن قرار دیکر انہیں لاپتہ کرنے کو جائز قرار دیتے تھے یہ ایک غلط پالیسی کے دفاع میں انتہائی غلط مؤقف تھا لیکن اگر آج عمران ریاض کو بھی لاپتہ کر دیا گیا ہے تو اسے ہم صحیح کیسے کہہ سکتے ہیں؟ اگر انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کریں۔





Comments...