Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz's hard hitting speech against Chief Justice Umar Ata Bandial

Posted By: Zohaib, May 15, 2023 | 14:23:53


Maryam Nawaz's hard hitting speech against Chief Justice Umar Ata Bandial


مریم نواز کی اسلام آباد دھرنے میں عدلیہ اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف سخت تنقید۔ اس عدالت نے ہر مارشل لاء پر مہر لگائی، ہر نظریہ ضرورت کو سہارا دیا۔۔۔ عمر عطا بندیال نے اتنی ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولتکاری کی کہ اس کے ساتھی ججز بول پڑے کہ تم جج نہیں تم جج کے لبادے میں سیاستدان ہو۔۔۔ اسلام آباد کا ٹون ٹاور جسٹس اعجاز الاحسن کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ مظاہر علی نقوی کے خلاف ریفرنس گیا ہوا ہے یہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔ عمر عطا بندیال کھل کر چوروں کی سہولتکاری کررہے ہیں۔۔

Youtube



Comments...