Top Rated Posts ....

Breaking: Fawad Chaudhry's press conference in favour of Pak Army, condemns 9 May incidents

Posted By: Muzaffar, May 16, 2023 | 18:37:35


Breaking: Fawad Chaudhry's press conference in favour of Pak Army, condemns 9 May incidents


فوج ہے تو پاکستان ہے، فوج ہے تو ہم ہیں، 9 مئی کو جو کور کمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملہ ہوا، اس پر مجھے انتہائی افسوس ہے، قابل شرم واقعات ہوئے، جو بھی ان حملوں میں ملوث ہے اس کو قرار واقعی سزا دی جائے۔۔فواد چوہدری کی مختصر پریس کانفرنس۔۔

Youtube




Comments...