Top Rated Posts ....

Orya Maqbool Jan's tweet about "Contempt of Parliament Bill"

Posted By: Sohail, May 17, 2023 | 04:48:05


Orya Maqbool Jan's tweet about "Contempt of Parliament Bill"


اوریا مقبول جان نے توہین پارلیمنٹ بل پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی واحد اور پہلی پارلیمنٹ بن گئی ہے جس نے عدالتی اختیار بھی حاصل کر لئیے ہیں ۔ اب اگر کوئی بدتمیز ووٹر اپنے رکن اسمبلی سے سوال کرے گا کہ تم نے کرپشن کی ہے ، مجرموں کی سرپرستی کی ہے ، مفرورں ، قاتلوں کو پناہ دی ہے تو پانچ سال قید اور دس لاکھ جرمانہ۔





Comments...