Top Rated Posts ....

Imran Khan's tweet on Rana Sanaullah's late night press conference

Posted By: Zohaib, May 28, 2023 | 05:16:46


Imran Khan's tweet on Rana Sanaullah's late night press conference


رانا ثناء اللہ نے رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ایک کال انٹرسیپٹ کی ہے جس میں پی ٹی آئی کے لوگ ایک جعلی انکاؤنٹر اور ریپ کا پلان بنا رہے ہیں جس کا الزام سیکورٹی ایجنسیز پر لگایا جائے گا۔ اس پر عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا (اردو ترجمہ)

اگر جیلوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بارے میں کوئی شک تھا تو اس سند یافتہ مجرم کی اس پریس کانفرنس سے ایسے تمام شکوک و شبہات دور ہوجانے چاہئیں۔

یہ واضح طور پر ان خوفناک کہانیوں کو کور اَپ کررہا ہے جو میڈیا میں سامنے آنے والی ہیں اور اپنے پیشگی بچاؤ کی کوشش کررہا ہے۔

خواتین کے ساتھ کبھی بھی ریاست کی طرف سے اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا جتنا اس فاشسٹ حکومت نے کیا ہے جب وہ پرامن احتجاج کے اپنے حق کا استعمال کر رہی تھیں۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...