Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's tweet on Rana Sanaullah's press conference

Posted By: Zainab, May 28, 2023 | 05:39:11


Shahbaz Gill's tweet on Rana Sanaullah's press conference


شہباز گل نے رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

رانا ثنا کی رات گئے پریس کانفرنس سے ایک بات تو کلئیر ہے کہ کچھ بڑا واقعہ ہوا ہے جس کو کور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اگر عورتیں جیل میں قید ہیں تو ان کے ریپ کا ڈرامہ باہر سے کیسے ہونا ہے۔ اسس متعلق فون کال کیسے پکڑی۔ وہ تو اندر آپ کی تحویل میں ہیں۔ اس کا مطلب کچھ ہو چکا ہے؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...