Top Rated Posts ....

Firdous Ashiq Awan reveals how powerful was Bushra Bibi during Imran Khan's government

Posted By: Nasir, May 30, 2023 | 18:17:49


Firdous Ashiq Awan reveals how powerful was Bushra Bibi during Imran Khan's government


بشریٰ بی بی نے عمران خان کو ہیپٹنائز کررکھا تھا، سارے فیصلوں کے اپروول بشریٰ بی بی دیتی تھیں، کئی فیصلے وہ ریورس کردیتی تھیں ، وہ پردہ دار خاتون ڈائریکٹ ہمیں ہدایات دیتی تھیں کہ میڈیا میں فلاں کو یہ کہنا ہے، فلاں کے شو میں جانا ہے یا نہیں جانا ہے۔ فردوس عاشق

Youtube



Comments...