Top Rated Posts ....

Sanam Javed was angry with me because I criticized Imran Khan - Father of Sanam Javed

Posted By: Saleem, May 31, 2023 | 15:31:29


Sanam Javed was angry with me because I criticized Imran Khan - Father of Sanam Javed


میری بیٹی صنم جاوید شادی شدہ ہے، اسکی اپنی سوچ ہے، میں خود عمران خان کا ناقد ہوں، میں ان لوگوں کو مجرم سمجھتا ہوں جنہوں نے عمران خان کو تخلیق کیا، کیا پاکستان کی پرائم ایجنسیز کو پتا نہیں تھا کہ عمران خان ایک بدکردار آدمی ہے۔ صنم جاوید پچھلے ایک سال سے میرے سے ناراض ہے اور میرے گھر نہیں آتی کہ آپ نے عمران خان کو برا کیوں کہا، میں بنیادی طور پر عمران خان کو برا آدمی سمجھتا ہوں۔ صنم جاوید کے والد کی گفتگو

Youtube



Comments...