Top Rated Posts ....

Khadija Shah, Aaliya Hamza, Sanam Javed & Tayyaba Raja's bail plea hearing adjourned till 19 June

Posted By: Zohaib, June 12, 2023 | 10:59:21


Khadija Shah, Aaliya Hamza, Sanam Javed & Tayyaba Raja's bail plea hearing adjourned till 19 June



خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ، صنم جاوید خان، طیبہ راجہ سمیت دیگر خواتین کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی۔۔۔

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ، صنم جاوید خان، طیبہ راجہ سمیت دیگر خواتین کی درخواست ضمانت پر سماعت، ملزمان خواتین کے وکلاء کے جزوی دلائل مکمل

عدالت نے پراسکیوشن سے دلائل طلب کرلیے

عدالت نے سماعت 19 جون تک ملتوی کردی

ملزمان خواتین نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی ہے

ملزمان خواتین کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے





Comments...