Top Rated Posts ....

Jamat e Islami Chief Siraj ul Haq's tweet on Mayor Karachi election

Posted By: Zainab, June 15, 2023 | 08:38:39


Jamat e Islami Chief Siraj ul Haq's tweet on Mayor Karachi election


میئر کراچی کے الیکشن پر جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

منتخب نمائندوں کے اغوا، ووٹوں کی خریداری، دھونس دھاندلی سے میئر کراچی کا الیکشن آئین و جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے۔ اگر جمہوریت کو اس طرح مسلسل مذاق بنایا جائے گا تو اس پر لوگوں کا رہا سہا اعتماد بھی ختم ہو جائے گا۔
الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کی ملی بھگت بھی واضح ہے، بلدیاتی اور میئر الیکشن میں اس نے سندھ حکومت کے طفیلی ادارے کا کردار ادا کیا ہے۔ یہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ شفاف قومی انتخابات کےلیے الیکشن کمیشن نے اپنی وقعت کھو دی ہے۔





Comments...