Top Rated Posts ....

Jamshed Dasti's video message, reveals what happened with his family

Posted By: Zafar, June 23, 2023 | 16:05:36


Jamshed Dasti's video message, reveals what happened with his family


رات کی تاریکی میں انہوںنے میرے گھر پر ریڈ کیا،گھر میں لوٹ مار کی، میرے برادرِ نسبتی کو اغوا کرکے لے گئے، میری بیوی کو دھکے مارے، عمران خان 24 کروڑ پاکستانیوں کے دل میں بستا ہے تو کیا 24 کروڑ لوگوں کو قتل کردو گے۔۔ جمشید دستی کا ویڈیو پیغام۔

Youtube



Comments...