Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry Ko Garmi Ka Khas Jhatka Tu Nahi Laga? Judge's interesting remarks about Fawad

Posted By: Muzaffar, June 24, 2023 | 05:36:06


Fawad Chaudhry Ko Garmi Ka Khas Jhatka Tu Nahi Laga? Judge's interesting remarks about Fawad


عدالت کا 7 جولائی کو فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ۔ فواد چوہدری کی طبیعت خراب ہے، وکیل کی بات پر جج کے فواد چوہدری کے متعلق دلچسپ ریمارکس۔ فواد چوہدری کو گرمی کا خاص جھٹکا تو نہیں لگا؟ ایک بار فردِ جرم لگ جائے تو پھر لمبی چھٹی لے سکتے ہیں۔

Youtube



Comments...