Top Rated Posts ....

Agar Bilawal Mujhe Dhakka Maarta Tu Thappar Khata - Nabil Gabol

Posted By: Zainab, June 24, 2023 | 06:37:21


Agar Bilawal Mujhe Dhakka Maarta Tu Thappar Khata - Nabil Gabol


اگر کوئی مجھے دھکا دیتا تو اسی وقت تھپڑ کھاتا، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ میں تو اس کو ڈھونڈ رہا ہوں جس نے ویڈیو بنا کر وائرل کی، میں اس کے گھر میں گھس کر ماروں گا۔ بلاول بھٹو کی نبیل گبول کو مبینہ طور پر دھکا مارنے کی وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا سخت ردعمل۔۔

Youtube



Comments...