Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's interesting comments on viral video of Nabil Gabol and Bilawal

Posted By: Saif, June 25, 2023 | 09:57:59


Shahbaz Gill's interesting comments on viral video of Nabil Gabol and Bilawal


نبیل گبول نے کہا اگر مجھے کوئی دھکا دیتا تو میں اس کو تھپڑ مارتا، نبیل گبول صاحب، دھکا تو آپ کو بلاول نے دے دیا، ایک گاؤں میں میراثی تھا وہ چوہدری کی بیٹی کا رشتے لینے چلا گیا، چوہدری نے اس کو بہت جوتے پھیرے،۔۔۔ سنیے شہباز گل کا دلچسپ تبصرہ۔،

Youtube



Comments...