Top Rated Posts ....

An overseas Pakistani protesting in front of Aleem Khan's housing society after a plot fraud

Posted By: Saleem, June 25, 2023 | 17:26:28


An overseas Pakistani protesting in front of Aleem Khan's housing society after a plot fraud


یا اللہ میں کدھر جاؤں، ایک کروڑ روپیہ دے چکا ہوں، میرے پاس الاٹمنٹ لیٹر بھی ہے اور اب یہ کہتےہیں آپ کا پلاٹ ہی کوئی نہیں۔ ایک اوورسیز پاکستانی کی علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر کے سامنے دہائیاں، چیف جسٹس ، آرمی چیف سے انصاف کی اپیل

Youtube



Comments...