Top Rated Posts ....

Anchor Tim gives tough time to Imran Khan on his statements about Taliban

Posted By: Sohail, July 15, 2023 | 16:40:46


Anchor Tim gives tough time to Imran Khan on his statements about Taliban


آپ نے کہا طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، طالبان عورتوں کو مارتے ہیں، ان پر پابندیاں لگاتے ہیں،میں آپ کو موقع دے رہا ہوں، آپ اپنا بیان بدل سکتے ہیں۔ ٹمِ ۔ افغان حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہمارے لئے ضروری ہے۔ عمران۔ تو کیا آپ ان کے جرائم کی مذمت کرنے سے انکار کرتے ہیں، کیاآپ کے کوئی اصول نہیں۔ ٹمِ کے عمران خان سے سخت سوالات

Youtube



Comments...