Top Rated Posts ....

Hassan Nisar's explanation on his controversial statement about human DNA

Posted By: Saif, July 16, 2023 | 06:59:33


Hassan Nisar's explanation on his controversial statement about human DNA


حسن نثار کی ڈی این اے سے متعلق اپنے متنازعہ بیان کی وضاحت۔ انسان برابر نہیں ہوتے، میں نے اپنا اور فیملی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا، مجھے خوشی ہوئی کہ ہم دلت یا شودر نہیں ہیں، کچھ لوگ بہادر ہوتے ہیں، کچھ میں تجارت کا خاصہ ہوتا ہے یہ سب ڈی این اے میں ہوتا ہے

Youtube



Comments...