Top Rated Posts ....

A blasting development is expected in Pakistan's politics - Kamran Khan's tweet

Posted By: Faisal , August 02, 2023 | 19:15:02


A blasting development is expected in Pakistan's politics - Kamran Khan's tweet


کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کے توشہ خانہ کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا

اب صرف چند روز کی بات ہے پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز پیش رفت میں عمران خان توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے سزا پائیں گے اور سیاست سے نا ہل ہوجائیں گے عین ممکن ہے گرفتار بھی ہوجائیں توشہ خانہ کیس اب فیصلہ کسی بھی روز آسکتا ہے سپریم کورٹ میں آج خان کو ایک اور پسپائی ملی بظاہر پی ٹی آئی بانی کی بچت ممکن نہیں یاد رہے خان نے اپنے دفاع میں حلفیہ بیان بھی جمع نہیں کروایا گواہان کی لسٹ جج نے مسترد کردی سزا ہوئی تو سیاست سے نا اہلی لازم ہے ویسے بھی پاکستان کی سیاست میں تاحیات نااہلی یا نااہلی معمول کا عمل ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...