Top Rated Posts ....

Saleem Safi's tweet on PTI leader Iftikhar Durrani's arrest

Posted By: Zafar, August 03, 2023 | 05:35:47


Saleem Safi's tweet on PTI leader Iftikhar Durrani's arrest


سلیم صافی نے تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اصل بندہ اب ہاتھ آیا ہے۔ پی ٹی آئی کےتمام قبیح جرائم اورسوشل میڈیا ٹرولنگ جیسی افعال کےبنیادی کرداروں میں سےایک ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے ایس پی طاہر داوڑ کےغائب کئےجانےکےبعد میڈیا پرجھوٹ بولا تھا کہ وہ تو اپنے گھرمیں بیٹھا ہوا ہے۔ وتلک الایام نداولھا بین الناس (القرآن)






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...