Top Rated Posts ....

Khawaja Asif's interesting tweets on Imran Khan's arrest and conviction

Posted By: Zubair, August 06, 2023 | 05:52:01


Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's arrest and conviction


خواجہ آصف نے عمران خان کی گرفتاری پر دلچسپ ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف PTI کا سوشل میڈیا پہ ملک گیر احتجاج ۔خصوصاً جعلی اور فیک اکاونٹ اپنے غم و غصہ کے اظہار شدت سے کر رہے ھیں۔ ٹک ٹاکر اسوقت احتجاج کی بھر پور قیادت کر رہے ھیں اور احتجاج غیر معینہ مدت کے کئے جاری رکھنے کا عزم۔

جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی
یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا
اگوں تہاڈی مرضی







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...