Top Rated Posts ....

Tomorrow is a test for civil service also, Bear the pressure and stand up for your country - Hammad Azhar tweets

Posted By: Munib Ahmad, February 07, 2024 | 12:41:22


Tomorrow is a test for civil service also, Bear the pressure and stand up for your country - Hammad Azhar tweets


حماد اظہر نے کل کے الیکشن پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

عوام تو کب کی کھڑی ہے۔ کل امتحان پاکستان کی سول سروس کا بھی ہے۔ پریشر برادشت کریں اور اپنے ملک، اس کے آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں۔ کسی کی bullying پر غیر قانونی کام نا کریں۔ یہ مقدس فریضہ ایمانداری سے سرانجام دیں۔ روز حشر شاید یہ ہی آپ کی زندگی کا امتحان اور مقصد ثابت ہو۔





Comments...